ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی

راولپنڈی(جی ای اے) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی، مولانا عبدالخبیر کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی جگہ سے ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،عید میلاد النبی ﷺ 6 ستمبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین…

باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق

اسلام آباد(جی این اے)سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ قرآن کا نظام نفاذ کے لیے آیا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوری زندگی داعیانہ کردار ادا کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کرہ ارض کے بہترین…

ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(جی این اے)حافظ نعیم الرحمن کا اعلان اور ٹرمپ کی نوبل نامزدگی پر بھی ردِعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ روزجماعت اسلامی کے زیراہتمام یوتھ ڈیجیٹل سمٹ کا کنونشن سیتڑ میں انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ…

ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی

اسلام آباد(جی این اے)ایران،اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک،وزیراعظم شہبازشیریف کی قیادت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کا آغازکردیاگیا ہے۔ سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرائ سمیت چئیرمین جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف…

ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے

تہران،مقبوضہ بیت المقدس(ویب ڈیسک)ایران اسرائیل جنگ جاری،دونوں ممالک کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے،ایران کے فردونامی جوہری تنصیب پرامریکہ کے بعد اسرائیل کا بھی شدیدحملہ ہوگیا،شہرمیں کئی دھماکوں کی آوازیں گونجنے لگیں،اسرائیل نے یہ دعوی کیا ہے…

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟

اسلام آباد(جی این اے) کنونشن سینڑمیں تقریب کے دوران جب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن تشریف لائے توفلک شگاف نعروں سے انکا شانداراستقبال کیا گیا،پورے ہال میں نعرہ تکبیراللہ اکبراورپاکستان زندہ بعد کے نعرے گونجنے لگے،خواتین،بچوں اوربزرگوں…

پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار

اسلام آباد(جی این اے) نیشنل نیوٹریشن سروے آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 18 فیصد بچے موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ یہ اعداد و شمار مسلسل بڑھ رہے ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ کے زیر…

جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ

راولپنڈی(جی این اے)ناظمہ صوبہ پنجاب شمالی ثمینہ احسان نےکہا ہے کہ یتیم بچوں کی کفالت اور انکی بہترین پرورش ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ یوم یتامیٰ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کی ناظمہ ثمینہ احسان نے…

ٹرمپ کا غزہ کو خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے،ڈاکٹر حمیرا طارق

اسلام آباد(جی این اے) ڈاکٹر حمیرا طارق نے ٹرمپ کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ غزہ سے فلسطینی مسلمانوں کو بے دخل کرکے امریکہ کا گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا- حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے…

میو ہسپتال میں نوجوانوں کی آگاہی کیلئے سینسائزیشن سیشن کا انعقاد

راولپنڈی (جی این اے)ڈاکٹر انجم جلال نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی این سی ڈیز سے بچاؤ کے لیے صحت مند طرزِ زندگی اور اچھی غذا کا کردار بہت اہم ہے۔ میو ہسپتال میں یوتھ سینسائزیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا،جس کا مقصد نوجوانوں کو غیر صحت بخش خوراک کی…