Browsing Category

سپورٹس

کرکٹ چیمپینئزٹرافی،،آئی سی سی نے آخرکارفیصلہ سنا دیا

دبئی(ویب ڈیسک)چیمپئینزٹرافی سمیت تمام پاک بھارت ٹورنامینٹس 2025ء سے لے کر 2027تک ہائبرڈماڈل پر منعقدکئے جائیں گے،آئی سی سی نے آخرکارفیصلہ سناہی دیا۔ ترجمان آئی سی سی کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ جو ایونٹس بھارت میں شیڈول ہیں اس…

ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز،پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پلیئنگ الیون کا اعلان

بلاوائیو(ویب ڈیسک)تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے زمبابوے کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کیا گیا ہے،کپتان سلمان آغاہونگے۔ ٹیم کے دیگرکھلاڑیوں میں صائم ایوب،عثمان خان،عمیربن یوسف شامل ہیں،انکے علاوہ عرفان خان،طیب طاہر،عباس…

چیمپئینزٹرافی کی میزبانی پاکستان کرے گایانہیں؟آئی سی سی اجلاس میں فیصلہ نہ ہوسکا

دبئی(ویب ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان ہوگا یا نہیں؟آئی سی سی کے اجلاس میں بھی آج فیصلہ نہ ہوسکا،کل اجلاس کا دوبارہ انعقاد ہوگا اوراہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں فریقین نے مختلف تجاویز بھی پیش کی ہیں،جن پر کل غورہوگا،اس اہم اجلا س…

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف شاندارجیت،ایک روزہ میچوں کی سیریزاپنے نام کرلی

بلاوائیو(ویب ڈیسک)زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 99رنز سے ہراکر سیریز دوایک سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کربلے بازی خود کرنے کا فیصلہ کیا،پچاس اوورزمیں پاکستانی ٹیم نےچھ وکٹوں کے نقصان پر تین سوتین…

پاکستان نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے ہراکرسیریزبرابرکردی

بلاوائیو(ویب ڈیسک)تین روزہ میچوں کی سیریز،پاکستان کی زمبابوے کے خلاف شاندارکامیابی،دس وکٹوں سے ہراکرسیریزبرابرکردی۔ زمبابوے نے ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا،مگریہ فیصلہ کچھ خاص اچھا ثابت نہ ہوسکا اورزمبابوے کی پوری ٹیم بتیس…

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میںایسا ریکارڈبناجس نے نئی تاریخ رقم کردی

لاگوس(ویب ڈیسک)کوالیفائر آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم نے نائیجیریا کے خلاف صرف سات رنزپر آئوٹ ہوکرنیا ریکارڈقائم کردیا۔ نائیجیریا کے شہرلاگوس میں کھیلے گئے اس میچ میں ٹاس نائیجیریا کی ٹیم نے جیتا اورپہلے…

چیمپئینزٹرافی،پاکستان نے بھی بھارت کو سخت موقف دیکرحیران کردیا

لاہور(جی این اے)چیمپئینزٹرافی،بھارت کی میں نہ مانوں کی ضد،براڈکاسٹرکی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی،آئی سی سی بھی سخت پریشان۔ پاکستان اوربھارت دنوں ملکوں کے کرکٹ بورڈاپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیارنہیں،پاکستان نے صاف کہہ دیا ہے…

چیمپیئنزٹرافی،بھارتی بورڈکاٹیم بھیجنے سے انکار،پاکستان کابھی سخت ردعمل

لاہور(جی این اے)بھارت چیمپئنزٹرافی میں شریک ہونے کیلئے پاکستان آنے سے کیوں انکاری ہے ہمیں وجوہات بتائی جائیں؟پاکستان کرکٹ بورڈکی طرف سے آئی سی سی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کا بورڈ انکارکی وجہ ہمیں لکھ کر…

مشہورسابقہ کرکٹرکا بیٹاجنس تبدیل کرواکرلڑکی بن گیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی سنجے بانگرکابیٹاجنس تبدیل کروا کرلڑکا سے لڑکی بن گیا۔ بھارت کے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق سنجے بانگر کے بیٹے کی عمر تئیس سال ہے جو پہلے آریان نام سے جانا جاتا تھا مگر جنس کی تبدیلی کے…

بھارت چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئےہاں یا ناں میں تحریری جواب دے،پاکستان کاواضع پیغام

کراچی(جی این اے)بھارت چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آئے گا؟ہاں یا ناں میں تحریری جواب د دے۔بھارت کو دوٹوک پیغام دے دیا گیا ہے۔ طویل عرصے کے بعد پاکستان چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کرنے جارہا ہے،یہ ایونٹ فروری اورمارچ میں شروع ہوجائے…