Browsing Category

تعلیم

ڈپیٹی کمیشنر اورپنجاب کالج کے طلباکے مابین مذاکرات کامیاب،احتجاج ختم

راولپنڈی(جی این اے)پنجاب کالج کے احتجاج کرنے والے طلبا اورڈپٹی کمشنر کےمابین مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،راولپنڈی میں احتجاج ختم جبکہدوسوپچاس مظاہرین کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔ کالج کی مختلف عمارتوں اوراملاک کو نقصان پہنچانے والوں کو ہی…

وفاقی اردویونیورسٹی کےاساتذہ کا بھرپوراحتجاج،کراچی کے دونوں کیمپسز بند

کراچی(جی این اے)تنخواہوں میں اضافہ واپس لینے کے خلاف وفاقی اردویونیورسٹی کراچی کے دونوں کیمپسز بندکردئیے گئے،اساتذہ کا بھرپوراحتجاج۔دیگرملازمین نے یونیورسٹی کے دفتری عمل کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ تمام اساتذہ نے انتظامی بلڈنگ گلشن اقبال کیمپس کے…

بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ میں تقسیم اسناد کی تقریب

اسلام آباد (جی این اے) یہ بات خوش آئند ہے کہ موجودہ حکومت نے آج کا دن غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے مخصوص کیا۔ جس میں حکومت اور قومی قیادت یکجا نظر آئی۔ ان خیالات کا اظہار ایوان قائد میں نظریہ پاکستان کونسل (ٹرسٹ) کے…

گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نے آئی ٹی کے طالب علموں کو سولیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا

کراچی(جی این اے)شدید حبس کے موسم اورمہنگائی کے کرب میں مبتلا عوام کو خوشیاں دینے والے ارشدندیم نے آئی ٹی کے طالب علموں کو سو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ چودہ اگست کے موقع پر سندھ کے گورنر کی دعوت پر کراچی آنے والے گولڈمیڈلسٹ…

طالبات اوراساتذہ کے لیے مفت پنک بسز کا افتتاح

اسلام آباد(جی این اے) وزیر اعظم کی ہدایت پرطالبات اوراساتذہ کے لیے مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے پنک بسز کا افتتاح کیا۔ ٹرانسپورٹ کی یہ سہولت تمام طویل راستوں پر میسر ہو گی جن میں طالبات اور اساتذہ مفت…

سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان

لاہور: (جی این اے) حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سوموار سے جمعہ تک سکولوں کے اوقات کار بڑھانے،ہفتے کو مکمل چھٹی قرار دینے اور اس دن اساتذہ کی مرحلہ…

ایک سوپانچ سال کی عمرمیں بزرگ خاتون نے ماسٹر کرکے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سچ کہتے ہیں کہ تعلیم کے حصول کیلئے کوئی عمر نہیں ہوتی،تعلیم ادھوری چھوڑنے والی خاتون نے ایک سوپانچ سال کی عمر میں ماسٹرکی ڈگری حاصل کرکے ساری دنیا کو حیران بھی کیا اوررول ماڈل بھی بن گئی ہیں۔ ورجینیا نے 1940میں اسٹینفورڈ…

فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے،ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی (سیدعارف سعید بخاری) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نی کہا ہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم مسلم امہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ”فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی“کے حوالے سے تقریب کا…