لاہور: (جی این اے) حکومت پنجاب نے سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سوموار سے جمعہ تک سکولوں کے اوقات کار بڑھانے،ہفتے کو مکمل چھٹی قرار دینے اور اس دن اساتذہ کی مرحلہ وار ٹریننگ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ اساتذہ کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے اور اساتذہ کی پرموشن کے مسائل بھی جلد حل کیے جائیں گے۔ اساتذہ ہفتے کی چھٹی کو کپیسٹی بلڈنگ اور لیسن پلاننگ کے لیے استعمال کرنے کے حوالے سے اپنی رائے دیں۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم