Browsing Category

متفرق

قرآن فہمی کے بغیر دینی لوازامات کو احسن انداز میں مکمل کرنا ممکن نہیں،ثمینہ سعید

اسلام آباد(جی این اے) ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستا  ثمینہ سعید نے کہا کہ قرآن فہمی کے بغیر دین کے لوازامات کو احسن انداز میں مکمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید نے…

جی ایچ کیوحملہ کیس،دس دس سال قیدکی سزاپانے والے دومجرم اڈیالہ جیل پہنچادئیے گئے

راولپنڈی(جی این اے)جی ایچ کیوحملہ کیس،دس دس سال تک قید کی سزاپانے والے دومجرموں کو اڈیالہ جیل شفٹ کردیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل منتقل ہونے والے دونوں مجرموں میں ایک عمرفاروق اوردوسرا راجہ محمد احسان ہے،واضع رہے کہ دنوں کودس دس سال قید بامشقت کی…

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو گولیاں مارکرابدی نیند سُلادیا گیا

لاہور(جی این اے)پسند کی شادی جرم ٹھہری،کوٹ لکھپت میں گلگت کے رہائشی جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ منظرعام پرآنے والی خبرکے مطابق بائیس سال کا اظہاراورانیس سال کی بھوش بی بی کو انکے فلیٹ میں قتل کیا گیا جو لاہورچندرائے روڈ پر رہ رہے…

پسندکی شادی کرنے والے باجوڑسے علاقہ بدرمیاں بیوی کراچی میں قتل

کراچی(جی این اے)تھانہ نیپیئرکی حدودمیں پسند کی شادی کرنے والے باجوڑکے رہائشی جوڑے کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا۔مقتولین کو باجوڑمیں جرگہ کے فیصلے کے بعدعلاقہ بدرکردیا گیا تھا۔ منظرعام پر آنے والی تفصیلات کے مطابق دونوں میاں بیوی ایک شاپنگ…

دلہا دلہن نے کنٹینروں کیساتھ فوٹوشوٹ کرکے شادی کو یادگاربنادیا

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے راستے بند،دلہا دلہن نے کنٹینروں کے سامنے فوٹوشوٹ کرکے شادی کے دن کو ہی یادگارنہیں بنایا سب کو حیران بھی کردیا۔ اسلام آباد کے رہائشی خولہ نامی دلہن اورقاسم نام کے دلہا نے پہلے تمام…

نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا

کراچی(جی این اے)کچھ پیسے سرکاراورکچھ پیسے بنک دے گا،حکومت سندھ نے نوجوان طبقے کیلئے ای ٹیکسی پروگرام کے آغازکا اعلان کردیا ہے۔ شرجیل میمن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے نوجوانوں کے روزگارکیلئے ای ٹیکسی سروس شروع کررہے…

پی ٹی آئی احتجاج،راستے بند،دلہا اپنی دلہن کو کیسے رخصت کراکے لے گیا؟

لاہور(جی این اے)پی ٹی آئی کااحتجاج،راستے مکمل بند،دلہا اپنی دلہن کو ڈولی یا کارمیں نہیں بلکہ موٹرسائیکل پربٹھا کررخصت کرانے پرمجبورہوگیا۔ دیگرشہروں کی طرح لاہورمیں بھی تمام راستے بند کردئیے گئے جس کی وجہ سے عام لوگوں کا نظام زندگی درہم…

محبت کیسے ہوئی؟امریکن لڑکی نے پاکستان پہنچ کرچترالی لڑکے سے شادی کرلی

چترال(جی این اے)امریکہ کی لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے پب جی گیم کھیلتے ہوئے پہلے دوستی پھرمحبت ہوگئی،امریکن لڑکی پاکستان پہنچ گئی اورچترالی لڑکے سے شادی کرلی۔ منظرعام پر آنے والی خبرکے مطابق اٹھارہ سالہ فلورزسارہ کو شہادت حسین جو چترال کا…

محکمہ موسمیات کی طرف سےخوشخبری سنادی گئ؟

لاہور(جی این اے)اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے،اسموگ بھی کم ہوجائے گی،محکمہ موسمیات نے اچھی خبرسنا دی ہے۔ مغرب کی طرف سے پاکستان میں کم ہوائوں کے بادل داخل ہوچکے ہیں،بادل برسیں گے تو لاہورکی اسموگ بھی کافی…

سونا پہلے مہنگا پھرسستا ہوگیا

کراچی(جی این اے)اونٹ کے منہ میں زیرہ،،سونے کے نرخوں میں کمی کردی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں سونے کی قیمت میں پانچ سوروپے فی تولہ کمی کردی گئی ہے۔سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب سونے…