راولپنڈی(جی این اے)جی ایچ کیوحملہ کیس،دس دس سال تک قید کی سزاپانے والے دومجرموں کو اڈیالہ جیل شفٹ کردیا گیا ہے۔
اڈیالہ جیل منتقل ہونے والے دونوں مجرموں میں ایک عمرفاروق اوردوسرا راجہ محمد احسان ہے،واضع رہے کہ دنوں کودس دس سال قید بامشقت کی سزاملٹری کورٹ سے ملی ہے۔