Browsing Category

صحت

کینسرکی چوتھی اسٹیج سے چالیس دن میںنجات کا دعوی،سدھوکی بیوی کو قانونی نوٹس جاری

انڈیا(ویب ڈیسک)کینسرکی چوتھی اسٹیج کا غذائی علاج،سابق کرکٹر اورٹی وی شوکے میزبان نوجوت سدھو کی بیوی نوجوت کورکو 850 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ سابقہ کرکٹر،سیاستدان اورمیزبان ٹی وی شو نوجوت سنگھ سدھو نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا…

نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی نے کینسرکی چوتھی اسٹیج سے کیسے نجات پائی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)میری بیوی کینسرکی چوتھی اسٹیج پر تھی،ڈاکٹرنے پانچ فیصد بچنے کا چانس بتادیا تھا مگر میری بیوی نے خوراک کے ذریعے کینسرکو ہرادیا۔بھارت کے سابقہ کرکٹر،سیاست دان اورمشہورٹی وی شوکے میزبان نوجوت سنگھ سدھوکا سوشل میڈیا پرانکشاف۔…

مرکزی حکومت ہسپتالوں سے متعلق نئی سوچ بچارکرنے لگی؟

اسلام آباد(جی این اے)نئی خبرگردش کرنے لگی،اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت کرنے پر سوچ بچارکی جارہی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق جو اسٹاف نان گزیٹڈ ہے اسکی کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کیلئے بھی سوچاجارہا…

کون حج پرجاسکتا ہے کون نہیں؟نئی صحت پالیسی جاری کردی گئی

اسلام آباد(جی این اے)کون حج پر جاسکے گا کون نہیں،سعودی حکومت کی شرطوں پر عازمین حج کیلئے سخت صحت پالیسی جاری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی مذہبی امورکی وزارت کی طرف سے بیان بھی جاری کیا گیا ہے جسکے مطابق سعودی عرب کی شرائط پر صحت پالیسی…

2023 میں کس بیماری کی وجہ سے بارہ لاکھ افرادمرگئے؟

اسلام آباد(جی این اے)موجودہ ترقی یافتہ دورمیں جب ٹی بی کا سوفیصدعلاج موجود ہے ایسے میں عالمی ادارہ صحت کی منظرعام پرآنے والی حیران کن رپورٹ نے سب کو چونکا دیا ہے،گزشتہ سال پوری دنیا میں اس سوفیصدقابل علاج بیماری کے باعث اسی لاکھ افراد…

ماربرگ وائرس کتنا خطرناک؟

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ماربرگ  ایک ایسا وائرس ہے جس سےحالیہ برسوں میں سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں،جن میں سب سے زیادہ تعداد افریقیوں کی ہے۔ یہ انتہائی متعدی بیماری ایبولا سے ملتی جلتی ہے جس کی علامات میں بخار، پٹھوں میں درد، اسہال، الٹی اور بعض…

عطائی کی غلطی،دانت نکالنے کے دوران آٹھ سالہ بچی جاں بحق

وانا (نیوز ڈیسک) نجی کلینک میں عطائی کی غلطی،دانت نکالنے کے دوران آٹھ سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی۔ رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ فاطمہ کو علاج کیلئے نجی اسپتال لایا گیا جہاں عطائی اجمل خان نے بچی کا دانت نکالا تو شدید خون بہنا شروع ہوگیا…

پاکستان میں روزانہ گیارہ سوافرادکس بیماری سے مررہے؟

مری(جی این اے) پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں 41 فیصد سے زائد بالغ افراد یا تو موٹے یا زیادہ وزن کا شکار ہیں۔ مزید برآں، اس وقت 33 ملین سے زیادہ لوگ…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے صحت سے متعلق بڑے فیصلے

لاہور(جی این اے)پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازمتحرک ہوگئیں،چیف منسٹرانسولین پروگرام کے آغازکا فیصلہ کرلیا گیا،ذیابیطس کے ٹائپ ون مریض بچوں کو انسولین گھرمیں ہی فراہم کردی جائے گی۔ وزیراعلی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا…

پاکستان کے دس بڑے شہروں میں ڈینگی پھیلنے کاخطرہ

کراچی(جی این اے)خبردار،،اب ہوشیار ہوجائیں،محکمہ موسمیات نے ملک کے دس بڑے شہروں میں ڈینگی کی وباپھیلنے کا امکان ظاہرکردیا ہے۔ اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور،فیصل آباد،ملتان،لاڑکانہ،سیالکوٹ،حیدرآباد،کراچی اورلاہورایسے دس بڑے شہر ہیں جہاں ڈینگی…