ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان

کوئٹہ(ویب ڈیسک)وفاق اور صوبہ بلوچستان کے درمیان منشیات کے خلاف مشترکہ اقدامات کے لیے نئے فریم ورک کا آغاز، اے این ایف اور محکمہ ایکسائز و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق…

پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم

راولپنڈی(جی این اے)پاور تنظیم کی بانی طاہرہ دین کی جانب سے راولپنڈی میں 100 سفید پوش اور مستحق افراد میں رمضان راشن گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک نے کہا کہ پاور آرگنائزیشن ملک بھر کے مختلف…

تاریخ و ثقافت پر مبنی فلم "راجہ رسالو” کی شاندارتقریب رونمائی

اسلام آباد(جی این اے) پاکستان شوبز کی تاریخ میں ازل سے یہ انفرادیت قائم ہے کہ یہاں ہر گزرتے دور میں فلم، ٹی وی سکرین پر تا ابر انمٹ نقوش چھوڑ دینے والی پُراثر کہانیوں کو موضوع بنایا گیا جنہوں نے بے مثال کامیابی حاصل کر کے دیکھنے والوں کو…

ڈاکوؤں کی بس پرفائرنگ ، متعدد مسافر زخمی

لکی مروت(نیوز ڈیسک) لکی مروت میں ڈاکوؤں کی بس پرفائرنگ ، متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد سے بنوں جانے والی بس کو درہ تنگ کے قریب ڈاکوؤں نے رکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے بھگا دی جس کی وجہ سے ڈاکوؤں…

علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی

پشاور(یو این این)غیرقانونی آئینی ترامیم کے خلاف ہم آواز اٹھائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کی دھمکی دیدی۔ میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کہ آزاد عدلیہ پر حملہ کیا گیا، یہ لوگ اپنی…

سعودی عرب میں پہلی بار جوڑے کی زیر سمندر شادی

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں پہلی بار جوڑے نے زیر سمندر شادی کر لی۔ آج کل ماڈرن جوڑے اپنی شادی کےخاص دن کو منانے کے لیے تیزی سے منفرد مقامات کا انتخاب کر رہے ہیں۔ایسی ہی ایک تقریب سعودی جوڑےحسن ابو الاولا اور یاسمین دفتردار نے جدہ کے…

بھارت نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانے چرانے کا رواج بہت پرانا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی شوبز اسٹار اظہار ناراضگی کرتےہیں۔اب کی بار گلوکارہ ریشما کا گانا ' اکھیاں نو رہن دے'…

سمیحہ راحیل قاضی کا خواتین کیخلاف تشدد اور عدم تحفظ پر اظہارتشویش

اسلام آباد(جی این اے)ویمن اینڈ فیملی کمیشن حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی نگران ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی نے ملک میں خواتین کے خلاف تشدد اور عدم تحفظ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ملک…

ایسا ملک جہاں سب سے زیادہ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوتی ہے

نائیجیریا (نیوز ڈیسک) دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے اور وہاں ایک ساتھ ایک سے زیادہ بچوں کی پیدائش کے غیر معمولی تناسب کا میلہ جشن منایا جاتا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق عالمی سطح پر جڑواں بچوں کی پیدائش کی شرح…

عطائی کی غلطی،دانت نکالنے کے دوران آٹھ سالہ بچی جاں بحق

وانا (نیوز ڈیسک) نجی کلینک میں عطائی کی غلطی،دانت نکالنے کے دوران آٹھ سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی۔ رپورٹ کے مطابق آٹھ سالہ فاطمہ کو علاج کیلئے نجی اسپتال لایا گیا جہاں عطائی اجمل خان نے بچی کا دانت نکالا تو شدید خون بہنا شروع ہوگیا…