سعودی عرب میں پہلی بار جوڑے کی زیر سمندر شادی

0

جدہ(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں پہلی بار جوڑے نے زیر سمندر شادی کر لی۔
آج کل ماڈرن جوڑے اپنی شادی کےخاص دن کو منانے کے لیے تیزی سے منفرد مقامات کا انتخاب کر رہے ہیں۔ایسی ہی ایک تقریب سعودی جوڑےحسن ابو الاولا اور یاسمین دفتردار نے جدہ کے پاس بحیرہ احمر میں مرجان کی چٹانوں اور زیر سمندر سمندری جانداروں کے درمیان منعقد کی کا اہتمام سعودی غوطہ خور گروپ نے کیا جس کی قیادت کیپٹن فیصل فلیمبن نے کی۔قریب میں ساتھی غوطہ خوروں کے ایک چھوٹے گروپ نے بھی شرکت کی۔سعودی جوڑا شوقین غوطہ خور ہیں اسی لئے انھوں نے ناقابل یقین مقام کو اپنے خاص دن کیلئے منتخب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.