ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا۔
بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانے چرانے کا رواج بہت پرانا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی شوبز اسٹار اظہار ناراضگی کرتےہیں۔اب کی بار گلوکارہ ریشما کا گانا ‘ اکھیاں نو رہن دے’ چرایا گیا ہے جو فلم ‘دو پٹی’ میں فلمایا گیا ہے جو رواں ماہ کی پچیس تاریخ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کیا جائے گا۔
اس فلم میں سینئر اداکارہ کاجول کے علاوہ کریتی سینن ڈبل کردار ادا کریں گی۔اداکار شہیر شیخ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
ریشماں کا گانا چرانے پر اداکار عدنان صدیقی نے شدید الفاظ میں تنقید کی ہے ان کا کہنا تھا کہ ایک کلاسک گانے کے ساتھ برا سلوک کیا گیا، بھارت کوگلوکارہ ریشما جی اور ان کی چھوڑے جانے والی میراث کی عزت کرنی چاہیے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم