ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کر دی۔
گزشتہ برس ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے مشہور ویب سائٹ ویکیپیڈیا کو ایک ارب ڈالر کی عوض نام بدلنے کی پیشکش کی تھی، جس کو فری آن لائن پلیٹ فارم نے مسترد کر دیا تھا۔ حال ہی میں ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یہ پیشکش ابھی بھی موجود ہے۔
ڈوج ڈیزائنر نامی ایک اکاؤنٹ نے حال میں ایکس پر اصل پوسٹ کا مواد شیئر کیا جس پر ایلون مسک نے جواب دیا کہ سچ میں یہ پیشکش ابھی بھی ہے۔