اسلام آباد(جی این اے) وزیر اعظم کی ہدایت پرطالبات اوراساتذہ کے لیے مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔
وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے پنک بسز کا افتتاح کیا۔ ٹرانسپورٹ کی یہ سہولت تمام طویل راستوں پر میسر ہو گی جن میں طالبات اور اساتذہ مفت اور محفوظ سفرکرینگی۔اس موقع پرخاالد مقبول کا کہنا تھا کہ تعلیم کے فروغ اور خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے اٹھایا گیا ہے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم