اسلام آباد(جی این اے) سرجری کے شعبہ میں انقلابی قدم ،وزارت صحت نے پمز ہسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق عوام کو طبی اور اعلی معیار کی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے ۔اسی سلسلے میں ایک ارب چھیالیس کروڑ روپے سے زائد کا پی سی ون منظور کرلیاہے ، روبوٹک سرجری کے علاوہ موجودہ سرجیکل سروسز کو بھی جدید بنائیں گے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم