اسلام آباد(جی این اے)یوم آزادی، چیف جسٹس آف پاکستان اور ان کے خاندان کی جانب سے حکومت کو 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین تحفے میں دیدی۔
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خاندان کی جانب سے قائداعظم ریزیڈنسی زیارت کوئٹہ میں سے منسلک زمین انوائرمینٹل سینٹرکیلئے وقف کی۔اس سلسلے میں صوبائی حکومت کو خط بھی لکھ دیا گیا۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم