اولمپکس گیمز،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

0

پیرس(جی این اے) اولمپکس گیمز میں میڈل کی جیتنے کی امید پیدا ہو گئی،ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے۔
آج ہونے والےجیولن تھرو کوالیفیکشن راؤنڈ میں ارشد ندیم کو فائنل میں براہ راست پہنچنے کے لیے کم از کم چوراسی میٹر کی تھرو کرنا تھی۔پاکستانی ایتھلیٹ نے پہلی باری میں 86.59 کی تھرو کرکے فائنل میں جگہ بنا لی۔فائنل آٹھ اگست کو ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.