ننھے آفریدی کی آمد،ننھی خالہ اورناناکی خوشی بھی دیدنی

0

کراچی(جی این اے)ننھے آفریدی کی آمد،ناناکی خوشی بھی دیدنی،شاید آفریدی نے اپنے نواسے کے ساتھ لاڈپیارکرتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی۔

سوشل میڈیا پرآنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوم بوم آفریدی اپنی دوچھوٹی بیٹیوں کے ساتھ نواسے کو بھی اٹھائے ہوئے ٹہل رہے ہیں،چھوٹی بیٹی بھی خالہ بن کرکافی خوش دکھائی دے رہی ہے اوراپنے بھانجے سے پیارکا اظہارکررہی ہے۔

شاید آفریدی اپنی بیٹیوں کوکہتے ہیں کہ عالیارآچکا ہے،دعا کریں کہ انکو اللہ صراط مستقیم پر چلائے،آفریدی کی دونوں بیٹیوں نے اونچی آوازمیں آمین کہا۔شاید آفریدی نے نواسے کوگودمیں لیکر جہاں کھڑے ہیں وہاں پیچھے سیٹرھیاں تازے پھولوں سے خوب سجائی گئی ہیں۔

شاید آفریدی اورشاہین آفریدی کے مداح بھی خوشی کا اظہارکرتے ہوے اپنے اپنے پیغامات دے رہے ہیں،کوئی مبارک باددے رہے تو کوئی دعا دے رہے،آپکے مداحوں نے آپ کی ویڈیوبھی آگے شیئرکرتے جا رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.