مولاناطارق جمیل نے ہیرٹرانسپلانٹ کروالیا؟ویڈیو بھی وائرل ہوگئی

0

لاہور(جی این اے)مشہورعالم دین مولانا طارق جمیل کی ہیئرٹرانسپلانٹ کرواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی،ڈاکٹرکو سوروپے کے نوٹ پر آٹوگراف بھی دے دیا۔

ویڈیو میں مولانا طارق جمیل ایک کرسی پر بیٹھے ہیں جبکہ ڈاکٹرانکے سرکا معائنہ کررہا ہے،یہ بھی ویڈیو میں اندازا لگایا گیا ہے کہ ڈاکٹر بال لگانے کیلئے نشانات لگارہا ہے،دونوں کے مابین بات چیت بھی چل رہی ہے۔

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب ٹرانسپلانٹ مکمل ہوگیا تو مولانا طارق جمیل نے سرپر ایک سرجیکل ٹوپی پہنی ہوئی ہے،تاہم ابھی تک اس بارے میں مولانا طارق جمیل کا کسی قسم کا بیان جاری نہیں ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.