کہا تھاعمران خان کوضمانت پررہاکریں،اب کیا ہوگا؟محمودخان اچکزئی کا اہم اعلان

0

اسلام آباد(جی این اے)حکمرانوں کو خبرداربھی کیا تھا کہ عمران خان کو ضمانت پر رہاکردیں مگرکسی نے ہماری بات پر غورنہیں کیا،اب احتجاج کو بلوچستان تک بڑھادیں گے،محمود خان اچکزئی کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔

تحریک تحفظ آئین کے سربراہ نے اپنے واضع اعلان میں کہا کہ سات اکتوبر کو بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ہم پرامن احتجاج کریں گے،حکمرانوں کو کئی بارکہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کو ضمانت پر رہاکردیں مگرکسی نے اس بات پر توجہ ہی نہیں دی،اب عوام نے بھی اپنا راستہ خود منتخب کرنا شروع کردیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.