اسلام آباد(جی این اے)شکریہ بہت اچھی میزبانی کی ہے،وزیراعظم شہبازشریف اوروزیرخارجہ اسحاق ڈارکا بھی مشکورہوں،بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکرکا روانگی سے پہلے اظہارخیال۔
جے شنکرنے پاکستان کی عوام کا بھی شکریہ اداکیا،دونوں ملکوں کے وزرائہ خارجہ نے اس سے پہلے کچھ دیرباہم بات چیت بھی کی،مگردونوں نے کیا گفتگو کی یہ منظرعام پر ابھی نہیں لایاگیا۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم