اسلام آباد(جی این اے)پاک بھارت وزرائے خارجہ کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی۔
اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق دونوں کے مابین کرکٹ کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے،واضع رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے برس فروری میں منعقد ہوگی اورخوشی کی خبریہ بھی ہے ک یہ پاکستان میں ہورہی ہے،اب خیال کیا جارہا ہے کہ اسحاق ڈاراورجے شنکر کےدرمیان بھی اسی حوالے سے بات کی گئی ہے،اب دیکھتے ہیں کہ مزید کیا تفصیل سامنے آتی ہے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم