ممبئی(ویب ڈیسک)ایشوریا رائے اورابھیشیک بچن کی خوشگوارموڈمیں تازہ ترین تصویروائرل،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں،مداح بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔
مشہوربھارتی فلمی جوڑاابھشیک بچن اورایشوریہ رائے جن کی شادی کو سترہ سال کا عرصہ بیت گیا،کچھ عرصے سے دونوں کے مابین جھگڑے اورطلاق کی خبریں منظرعام پر آرہی تھیں کیونکہ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں بھی دونوں کو الگ الگ دیکھا گیا تھا حتی کہ ابھشیک کا فوٹوشوٹ بھی ایشوریہ کے بجائے اپنے والدین کے ساتھ ہوا تھا۔
بعد میں بھی سوشل میڈیا پرطلاق کی خبریں گردش کرتی رہیں جنکی بچن خاندان کی طرف سے تردید ہوئی نہ ہی تصدیق،مگراندرخانے کچھ چل ضروررہا تھا،مگر اب انت امبانی کے بیاہ کے چند ماہ بعد ہی دونوں کی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک جیسا لباس بھی زیب تن کیا ہوا ہے اوردونوں ہنستے چہرے کے ساتھ فوٹو بنوارہے اورڈانس پارٹی سے بھی لطف اندوزہورہے ہیں،دنوں کے مداحوں نے اپنی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے جوڑے کیلئے نیک تمنائوں کا بھی اظہارکیا ہے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم