کمچٹکا:روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے ستاسٹھ دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ سے زیادہ زندہ رہنے کے بعد بچا لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کشتی کا انجن کھو گیا تھا،کشتی میں موجود شہری کا بھائی اور بھتیجا ہلاک ہو گئے تھے۔
روس میں پراسیکیوٹر کے بتایا کہ شہری کوجزیرے کے قریب سےایک ماہی گیری کے جہاز سے بچایا گی،اگرچہ زندہ بچ جانے والے شہری کا نام نہیں بتایا گیا لیکن اس کی شناخت forty six سالہ میخائل پچوگین کے طور پر کی گئی ہے جو اگست کے اوائل میں اپنے انچاس سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ساتھ بحیرہ اوخوتسک میں وہیل مچھلیوں کو دیکھنے کے لیے گیاتھا۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم