روٹ توڑنے کی کوشش،ایمان مزاری اورانکے شوہرکوگرفتارکرلیا گیا

0

اسلام آباد(جی این اے)انگلینڈ ٹیم کے خلاف لگے روٹ کو توڑنے کی کوشش کرنے والے ایمان مزاری اورانکے شوہرکو حراست میں لے لیا گیا۔

دنوں میاں بیوی نے گزشتہ ہفتے زیرپوائنٹ پر لگے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی،اس دوران پولیس کیساتھ ماراماری بھی ہوئی تھی،ایمان مزاری کےشوہرکی پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ پہلے جھگڑا شروع ہوا جو بڑھتے بڑھتے مارپیٹ تک پہنچ گیا جسکی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی ذینت بنی۔

تھانہ آبپارہ میں دنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں کارسرکارمیں مداخلت اورکئی اوربھی دفعات لگائی گی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.