وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں

0

ریاض(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اپنے وفد کے ساتھ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم کا استقابل کرنے کیلئے پرنس محمدبن عبدالرحمان ڈپٹی گورنر ریاض پہلے سے ائیرپورٹ پرموجود تھے جہنوں نے وزیراعظم پاکستان کو پرجوش آندازسے خوش آمدید کہا،ان کے علاوہ پاکستان کے سفیراحمد فاروق بھی وزیراعظم کا استقبال کرنے کیلئے موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.