صدرآصف علی زرداری کے پائوں میں کیا ہوگیا؟

0

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان کے صدرآصف زرداری کا پائوں فریکچرہوگیا ہے،چارہفتوں کیلئے پلستر کردیا گیا ہے۔

صدرمملکت دبئی ائیرپورٹ پرجہازسے اتررہے تھے کہ اچانک انکے پائوں میں فریکچرہوگیا،انہیں طبی امدادکیلئے فورآ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد بتایا پائوں فریکچرہوگیا ہے،ڈاکٹروں نے چارہفتوں کیلئے پلسترکرکے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

ایوان صدرکے ترجمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ صدرپاکستان کو ہسپتال سے اب گھرمنتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق مکمل آرام کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.