لاہور(جی این اے)عدالت انسداد دہشتگردی لاہور، جلائوگھرائو کےچارمقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی گئ۔
پی ٹی آئی کی درخواستوں پر عدالت نے فصلہ سناتے ہوئے چاروں مقدمات میں ضمانتیں منظورکرلی ہیں۔
عدالت نے چاروں مقدمات جن میں ن لیگ کادفتر جلانے کا بھی کیس تھا پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے بدلے ضمانتیں منظورکی ہیں۔