عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نےویڈیوپیغام میں حیران کن دعوی کردیا

0

پشاور(جی این اے)عمران خان ننگے پائوں مدینہ گئے تو جنرل باجوہ کو فون کئے گئے کہ ہم تو شریعت ختم کرنے جارہے ہیں اوریہ آپ کس کو لیکر آگئے ہیں،ہمیں نہیں چاہیں ایسے لوگ۔عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ویڈیوپیغام میں نیاانکشاف کردیا۔

بشری بی بی کہتی ہیں جب جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوئیں اسکے بعد ہی ہمارے خلاف گند ڈالنا شروع کیا گیا،کبھی پی ٹی آئی کے بانی کو یہودی ایجنٹ کہنا شروع کیا گیا۔اب چوبیس نومبرکا احتجاج لازمی ہوگا،تاریخ میں عمران خان کے سوا کوئی تبدیلی نہیں کرسکتا۔قانون اورآئین کے مطابق ہی ہمارا احتجاج ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.