اسلام آباد(جی این اے)پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج،حکومت نے آج رات بارہ بجے سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے،وائی فائی سروسز بھی میسرنہیں ہوگی۔
حکومتی ذرائع کی طرف سے میڈیا پر آنے والی خبرمیں بتایا گیا ہے کہ موبائل سروس اوپن ہوگی مگر اسکی بندش کا فیصلہ حالات کے مطابق کیاجائے گا۔