پی ٹی آئی ووٹرزکیلئے بری خبر،عمران خان اوربشری بی ی پرفردجرم عائد

0

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی کے ووٹرزکیلئے بری خبر،توشہ خانہ کیس ٹو،اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی پرفردجرم عائدکردی ہے۔

نیب نے توشہ خانہ کیس ٹو کی ابتدائی تقیقات کی تھیں،بعد ازاں نیب نے ترامیم کیں جسکی روشنی میں یہ مقدمہ ایف آئی اے کو منتقل کردیا گیا تھا،اورپھر2024ستمبرمیں ایف آئی اے نے اپنی تحقیق پوری کی اورچالان عدالت میں جمع کروادیا۔

یاد رہےکہ توشہ خانہ کیس ون میں عدالت دنوں کو بری کرچکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.