دیپیکا اور رنویر کی دعا پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

0

دیپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی دعا کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔

بالی وڈ کے مشہور جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے پیر کی شام میڈیا سے خصوصی ملاقات کی۔ یہ تقریب ان کی بیٹی دعا پڈوکون سنگھ کی پیدائش کے بعد پہلی عوامی تقریب تھی، جو آٹھ ستمبر 2024 کو پیدا ہوئی تھی۔

دیپیکا اور رنویر نے اپنے گھر پر منعقدہ اس تقریب میں فوٹوگرافرز کا استقبال کیا اور اپنی بیٹی کو میڈیا سے ملوایا۔ تاہم، انہوں نے فوٹوگرافرز سے درخواست کی کہ دعا کی تصاویر نہ لی جائیں تاکہ اس کی پرائیویسی کا تحفظ کیا جا سکے۔

دیپیکا اور رنویر نے میڈیا کو یقین دلایا کہ وہ مناسب وقت پر اپنی بیٹی کی تصاویر عوام کے ساتھ شیئر کریں گے لیکن اب ان کی ترجیح اپنی بیٹی کا آرام اور پرائیویسی ہے۔

تام سوشل میڈیاپرصارفین کا عربی نام پر ملا جلا تاثر سامنےآیا،،کچھ افراد نے عربی نام پر تنقید کی اور نام تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.