سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف پھیلادیا

0

سوات(جی این اے)زلزلے کے جھٹکے نے سوات میں خوف وہراس پھیلادیا،تین اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کی گہرائی صرف اکتیس کلومیٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز چوالیس کلومیٹر چترال سے شمال میں تھا،خوف کی وجہ سے لوگ اپنےگھروں سے نکل کرکھلی جگہ پر آگئے،اوراللہ کا زکرکرنے لگے۔،تاہم ابھی تک کسی جان یامال کےنقصان کی اطلاع منظرعام پر نہیں آئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.