منشیات اسمگل کرنے کا جرم،سعودی عرب میں ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی

0

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کا جرم، ایک پاکستان کے رہائشی کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

کتاب گل نام کا پاکستانی شہری پر مقامی عدالت میں جرم ثابت ہوگیا تھا جسکے بعد سزاسنائی گئی،اس سزا کو اپیل کورٹ اورسپریم کورٹ نے بھی برقراررکھا،جسکے بعد وزارت داخلہ سعودی عرب کی طرف سے منظرعام پر آنے والےبیان میں تصدیق کی گئی کہ کتاب گل کو آج ریاض میں موت کی سزادے دی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.