گھرکے تہہ خانے میں بارشی پانی جانے سے سوئے ہوئے ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق

0

کوہاٹ(جی این اے)مون سون کی طوفانی بارش،علاقہ پرانابازی خیل کے ایک گھر کے تہ خانے میں پانی بھرگیا جس سے تہہ خانے میں سوئے ہوئےایک ہی خاندان کے گیارہ افرادابدی نیند سوگئے۔

ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی،اورگیارہ لاشیں پانی سے نکال لیں جبکہ ایک بچی ابھی تک لاپتہ ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں چھ بچے،تین خواتین اوردومردشامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.