لاہور(جی این اے)پب جی کےخونی کھیل نے ایک اورقیمتی جان لے لی،اٹھارہ برس کاایک اورنوجوان گولی کا نشانہ بن گیا۔
یحیی خورشید نامی نوجوان پب جی گیم کیھلنے کا بہت شوقین تھا،ایک دن گیم کھیلتے ہوئے اپنے والد کے کمرے میں گیا اورپستول لیکر اپنے کمرے میں آگیا،گیم کھیلتے ہوئے ہی اسکے ہاتھ میں پکڑا پستول چل گیا اورگولی سیدھی یحیی کو لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،پولیس نے جگہ پر موجود ثبوت اکٹھے کئے اورواقعہ کی تحقیقات بھی شروع کردی۔