خیرپور(جی این اے)گزشتہ دنوں ایک گاڑی سے ملنے والی تین لاشوں میں ایک لاش ٹک ٹاکرسیماخاصخیلی کی بھی تھی۔
یہ لاشیں اس گاڑی سے برآمد کی گئیں تھیں جو ایک سرکاری کوثر ہسپتال کے پاس کھری تھی،گاڑی دودن تک ہسپتال کے قریب کھڑی رہی،ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سمیع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ تمام لاشوں کو ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے تاکہ پوسٹ مارٹم کیا جاسکے۔مزید تحقیقات کا بھی آغازکردیا گیا ہے۔