مشہوراداکارہ صباقمر کی ایک گندی عادت کا نیاانکشاف؟

0

لاہور(جی این اے)گندھی عادت ہے کہ میں لوگوں کو سونگھتی ہوں،جو بھی میرے پاس سے گزرتا ہے اسے سونگھنے لگتی ہوں،مشہوراداکارہ صباقمر کی ایک مارننگ شومیں حیرت انگیز گفتگو۔۔

نجی چینل کے مارننگ شومیں صبا نے میزبان سے دوران گفتگو کہا کہ میں بہت زیادہ صفائی کو پسند کرتی ہوں مگریہ عادت بہت گندی ہے کہ میں لوگوں کو سونگھنے لگتی ہوں،بہت تیزناک ہے میری یہ مجھے پتا ہے،پاس سے جوبھی گزرجائے میں سونگھنے لگتی ہوں۔دراصل سمجھوتہ صفائی پر نہیں کرسکتی،میں ڈیزائنر کے آئے ہوئے ایسے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی جن سے بدبوآجائے،باقی لوگ سیٹ پر کسی کے بھی آئے ہوئے کپڑے پہن لیتے ہیں مگرمیں ایسا نہیں کرسکتی،گندگی کی وجہ سے کروڑوں مالیت کی چیزبھی ترک کرسکتی ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.