لاہور(جی این اے)قوم لوط کے پیروکاروں کی علاقہ شفیق آباد میں ایک چودہ سالہ لڑکے کیساتھ اجتمائی زیادتی،ویڈیوبھی بناتے رہے،ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔
علی حیدراورعبدالرحمان نامی ملزمان نے لڑکے کے ساتھ زیادتی کے دوران ویڈیو بنائی اورپھرویڈیو کو وائرل کرنے کی بھی دھمکیاں دیتے رہے۔تحقیقات کرنے والے ایس ایس پی نے ملزمان کو گرفتارکرنے پرپولیس کی پوری ٹیم کو مبارک باد دی اورتعریفی اسناد بھی ان میں تقسیم کیں۔