بہاولنگرمیں پولیوورکرخاتون کی جان کیوں چلی گئی؟

0

بہاولنگر(جی این اے)شدید گرمی اورحبس نے ڈیوٹی دینے والی خاتون پولیو ورکر کی جان ہی لے لی۔

یونین کونسل نظام پورہ میں شبانہ بدرنامی خاتون پولیو ٹیم کے ہمرہ خدمات سرانجام دے رہی تھی کہ شدید گرمی کی وجہ سے اسکی طعبیت سخت خراب ہوگئی،اس فوراڈسٹرکٹ ہسپتال منقل کیا گیا جہاں فوراًخاتون کو طبی امداد دی جانے لگی مگر اسی دوران شبانہ زندگی کی بازی ہارگئی،شبانہ کے حوالے سے ڈاکٹرعامررضا نے کہا کہ مرنے والے خاتون ورکر بہت عرصے سے ہماری ٹیم کا حصہ تھی،بہت محنت سے کام کرتی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.