پاکستان میں ٹیسٹ سیریز،انگلینڈنے اپنے اسکواڈکا اعلان کردیا

0

اسلام آباد(جی این اے)پاکستان میں تین ٹیسٹوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سترہ رکنی اسکواڈکا اعلان کردیا گیا ہے۔

بین اسٹوکس برطانوی ٹیم کی سربراہی کریں گے،واضع رے کہ اسٹوکس انجری کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں،ٹیم میں مزیدکے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں گس ایٹکنسن،ریحان احمد،ہیری بروک،شعیب بشیر،برائیڈن کارس،ذیک کرالی،جارڈن کاکس،بین ڈکٹ،جیک لیچ،جوش ہل،میتھیوپاٹس،اولی پوپ،جوروٹ،اولی اسٹون،کرسووکس اورجیمی اسمتھ سرفہرست ہیں۔

یادرہے کہ پاک انگلینڈ سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی،کہا جارہا ہے کہ ملتان میں سات اکتوبرکو پہلا ٹیسٹ ہوگا مگر یہ حتمی نہیں،نیاشیڈول جلد آجائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.