نیویارک (نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک کی جانب سے امریکہ سمیت دیگر ممالک میں ٹک ٹاک شاپ پر تصاویر کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر مذکورہ فیچر گوگل لینس کی طرح ہی کام کرے گا، صارف کسی بھی تصویر پر لینس کر کے اس جیسی دیگر تصاویر اور پروڈکٹس بھی دیکھ سکیں گے،نئے فیچر کوممکنہ طور پر شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن پر بھی پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے ٹک ٹاک شاپ ایپلی کیشن پر کاروباری لوگ اپنابزنس کر سکتے ہیں۔