اسلام آباد: (جی این اے) پاکستانی سیاحوں کیلئے بڑی خبر،سعودی عرب نے ویزا کی شرائط آسان کر دیں۔
ذرائع کے مطابق اب سیاحت کے خواہشمند پاکستانی سعودی عرب جانے کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرا سکتے ہیں۔سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ٹرانزٹ ویزا بھی متعارف کرایا ہے۔رواں سال ستائیس لاکھ پاکستانی سیاحوں کی سعودی عرب روانگی متوقع ہے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم