ریاض(ویب ڈیسک)آج سعودی ریال کی اوپن مارکیٹ میں قیمت خرید74.08روپے جبکہ قیمت فروخت74.63روپے رہی،اب اوپن مارکیٹ میں ایک ہزارسعودی ریال تقریبا74ہزاراسی روپے کے مساوی ہونگے۔
اس وقت تقریباًستائیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب میں مختلف ملازمتوں سے وابستہ ہیں اس لئے یہ خبر ان کیلئے دلچسپی کا باعث ہوگی کیونکہ وہ سعوعی ریال کی پاکستانی روپے میں کیا قدرہے لازمی دیکھتے ہیں۔