فرانس نے لبنان کی بھرپورحمایت کرنے کا دبنگ اعلان کردیا

0

فرانس(ویب ڈیسک)لبنان کیساتھ کھڑے تھے اورکھڑے رہیں گے،فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے لبنان کی بھرپورحمایت کرنے کا اعلان کردیا۔

صدرایمانیول نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان میں اس وقت جو بھی صورت حال ہے ہمارے لئے باعث تشویش ہے،اس حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اہمیت کا حامل ہوگا۔

یاد رہے کہ لبنان میں اسرائیل کے حملوں سے اب تک کئی سولبنان کے شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔جبکہ زخمیوں کی تعداد میں دوہزارکے ہندسے کو کراس کرچکی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.