افغانستان(ویب ڈیسک)افغانستان کے میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے حفاظتی دستوں کی فائرنگ سے دوسوسے زیادہ افغانی جاں بحق ہوئے ہیں۔
دعوے میں یہ کہا گیا ہے کہ جن افغانیوں کو موت کی نیند سلایا گیا ہے وہ غیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے تھے۔
دوسری طرف ایران میں خدمات دینے والی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ تین سو سے زیادہ افغانی ایران میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے کہ انہیں پہاڑوں میں چھپے ہوئے ایران کے گارڈزنے اپنی گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا۔بچ جانے والے افغانیوں کی تعداد صرف پچاس ہے،اس حوالے سے ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کابیان بھی سامنے آیا ہے جسکے مطابق وہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں علاوہ ازیں سفارتی مشینری بھی متحرک ہوچکی ہے۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم