آج سوناکا بھائوکیا ہوگیا؟

0

کراچی(جی این اے)سفید پوش طبقے کیلئے سونا قوت خرید سے باہر ہوگیا،پانچ سوروپے کے اضافے کے بعد فی تو لہ دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے کا ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے آل پاکستان جیولرز ایسویسی ایشن کی طرف سے جاری خبرکے مطابق دس گرام سونے نرخ چارسوانتیس روپے کے اضافے کے بعد اب دولاکھ بیالیس ہزارستائس روپے کا ہوگیا ہے۔واضع رہے کہ اس وقت کی قیمت میں ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں،اورسونے کی یہ قیمتیں مسلسل بڑھ ہی رہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.