عدالت نے گیس چوری کرنے والے ملزم کو کیا سزاسنادی؟

0

جیکب آباد(جی این اے)خبردارگیس چوری کروگے تو سخت سزا ملے گی،جیکب آباد کی عدالت نے گیس چوری کرنے والے ملزم کوپانچ سال قید اورپانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی،یہی نہیں بلکہ ملزم کویہ بیھی حکم دیا گیا کہ وہ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچانے کی وجہ سے گیارہ لاکھ چونسٹھ ہزارروپے جمع کرائے۔

ملزم پر یہ الزام تھا کہ وہ نہ صرف گیس چوری کرکے جنریٹرچلا رہا ہے بلکہ اس سے شہریوں کو بجلی بھی فروخت کررہا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.