کراچی(جی این اے)خواتین کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ہے،سونا سستا ہوگیا ہے۔
فی تولہ قیمت میں آٹھ سوروپے کم کئے گئے ہیں جسکے بعد اب سونے کی نئی قیمت دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے فی تولہ ہوگیا ہے۔اس حوالے سے آل پاکستان جیمزاینڈجیولرایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسی طرح اب دس گرام سونے کے نرخ بھی چھ سوچھیاسی روپے کی کمی کے بعد دولاکھ بیالیس ہزارستائیس روپے ہوگئے ہیں۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں آٹھ ڈالرکی کمی کے بعدستائیس سوچھبیس ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ دودن سے مسسلسل سوناکی قیمت کم ہوئی ہے