واشنٹگن(ویب ڈیسک)کملاہیرس بمقابلہڈونلڈٹرمپ،،ماہرین نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کو مہنگے ترین قراردے دیا۔
میڈیاکے منظرنامے پر آنے والی ایک رپورٹ بتارہی ہے کہ جیسے ہی یہ اعلان ہوا کہ کملاصدارتی امیدوارہونگی تو چوبیس گھنٹوں کے اندراندر انکے کیمپین فنڈز میں اکیاسی ملین ڈالر جمع ہوچکے تھے،اسی طرح صرف تین ماہ میں یہ رقم اضافے کیساتھ ایک ارب ڈالر ہوئی جو ایک ریکارڈ بن چکا ہے۔
اسی طرح ریپبلکن پارٹی کے امیدوارڈونلڈٹرمپ کے فنڈز بھی کچھ کم نہیں ہیں،ماہ ستمبرتک ٹرمپ کے پاس ایک سوساٹھ ملین ڈالر آچکے تھے،یہ فنڈز انتخابی مہم میں خرچ کی جاتی ہے۔تاہم قانون کے مطابق ایک امیدوار کو ایک شخص براہ راست تینتیس سوڈالر سے زیادہ نہیں دے سکتا۔