سونا پہلے مہنگا پھرسستا ہوگیا

0

کراچی(جی این اے)اونٹ کے منہ میں زیرہ،،سونے کے نرخوں میں کمی کردی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں سونے کی قیمت میں پانچ سوروپے فی تولہ کمی کردی گئی ہے۔سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت دولاکھ 83 ہزار دوسوروپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں چارسوانتیس روپے کم کردئیے گئے ہیں نئی قیمت دولاکھ بیالیس ہزار 798 روپے ہوگئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.