جج جسٹس علی باقر نجفی قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر

0

اسلام آباد(جی ان اے) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی کو قائم مقام چیف جسٹس مقرر کر دیا۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کیا،جسٹس علی باقر نجفی کی تقرری آئین کے آرٹیکل 196 کے کی گئی ہے،وہ 25 دسمبر سے قائم مقام چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے۔

جسٹس علی باقر نجفی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر براجمان رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.